اگر آپ انٹرنیٹ سے کمائی کرنا چاہتے ہیں تو
متوجہ ہوں! ہمارے اس معلوماتی پیج پر بہت سارے احباب نے مجھ سے پوچھا تھا کے آپ
بطور فری لانسر انٹرنیٹ سے کیسے کمائی کرتے ہیں، میں ایک رائٹر ہوں، "اردو
معلومات" لکھ کر شئیر کرتا ہوں جس کے ذریعے میں ماہانہ بہت اچھی کمائی کرتا
ہوں، الحمداللہ
تو میں نے ان تمام احباب کے لیے ان کتابوں کو لکھا ہے، جن کے اندر میں نے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے تمام حربے اور طریقوں کو اپنے تجربات کی بنا پر لکھا ہے کہ میں کن کن طریقوں کو استعمال کر کے انٹرنیٹ سے پیسے کما رہا ہوں، وہ بھی بغیر پیسے خرچ کیے، اگر آپ کو کوئی بھی سکلز نہیں آتا تو آپ پریشان نا ہوں، آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں اردو یا انگلش لکھنا جانتے ہیں تو آپ معلومات اور آرٹیکلز لکھ کر انٹرنیٹ سے بہت اچھی کمائی کر سکتے ہیں، آپ ان کتابوں کو پڑھ کر باقی تمام طریقہ کار سیکھ سکتے ہیں، میرا اس فیلڈ میں 5 سال کا تجربہ ہے اور میں بطور رائٹر ذاتی کاروبار کی حیثیت سے انٹرنیٹ پر کام کر رہا ہوں، ان کتابوں کو غور سے پڑھیے گا اگر ان طریقوں میں سے کسی 1-2 پر بھی آپ عمل کرتے ہیں، تو آپ کامیاب ہو سکتے ہیں، انشاءاللہ
آن لائن کاروبار
:
اس کتاب کے اندر میں نے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے
آسان ترین طریقے، اور ایسے آئیڈیے لکھے ہیں، جن پر میں خود عمل کر کے پچھلے 5
سالوں سے انٹرنیٹ سے ماہانہ بہت اچھی کمائی کر رہا ہوں، یہ ایسے طریقے ہیں جن کے
لیے آپ کو سکلز کی کوئی خاص ضرورت نہیں پڑے گی اور نا ہی آپ کو پیسہ انویسٹ کرنا
پڑے گا، بس آپ لیپ ٹاپ اور موبائل کے اندر انگلش اور اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہوں،
باقی آپ ان طریقوں کو غور سے پڑھ کر ان پر عمل کر کے انٹرنیٹ پر اپنا کام شروع کر
سکتے ہیں، جتنی زیادہ محنت کریں گے اتنا زیادہ کمائیں گے، یہ کتاب آپ کی زندگی بدل
سکتی ہے، انشاءاللہ
کونٹینٹ رائٹنگ
:
اگر آپ اردو میں معلومات یا کہانیاں آرٹیکلز
وغیرہ لکھ سکتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے ایک روشن راستہ ہے، اس کتاب میں آپ
سیکھیں گے کہ اردو آرٹیکلز کیسے لکھے جاتے ہیں اور اردو کے الفاظ کب کہاں اور کیسے
استعمال ہوتے ہیں، تاہم آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کو استعمال کرتے ہوئے اردو میں
معلومات اور آرٹیکلز لکھ کر کیسے کمائی کر سکتے ہیں وہ بھی نہایت آسان طریقوں سے
یہ کتاب آپ کے لئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی، انشاءاللہ
فاریکس ٹریڈنگ اردو
:
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ یہ جان پائیں گے کہ
فاریکس ٹریڈنگ ہے کیا اور اس سے لوگ پاکستان کے اندر کیسے پیسہ کما رہے ہیں،
فاریکس ٹریڈنگ کو شروع کرنے سے پیسہ کمانے تک بنیادی کورس اس کتاب کے اندر آسان اردو
میں لکھے گئے ہیں، اگر آپ فاریکس ٹریڈنگ کر کے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ
کو لازمی پڑھنی چاہیے، اس کتاب کے اندر میری ویب سائٹ بھی موجود ہیں جس کو وزٹ کر
کے آپ فاریکس مارکیٹ کی روزانہ کی اپڈیٹنگ نقصان اور فائدے کا لیول چیک کر سکیں
گے، اور مزید پروفیشنل کورسز سیکھ سکتے ہیں اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ فاریکس
مارکیٹ میں آن لائن ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں جس سے آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں
ہوگا، انشاءاللہ
فیکٹ لیب اُردُو
:
اس کتاب سے آپ یہ سیکھیں گے کے اردو معلومات
آرٹیکلز وغیرہ کیسے ہونے چاہیں، اس کے اندر لکھے گئے سوالات اور جوابات پڑھ کر آپ
کو اندازہ ہوگا کے معلومات اور آرٹیکلز کتنے زبردست ہونے چاہیں تاکہ پڑھنے والا آپ
کا فین ہو جائے، تاہم، یہ کتاب آپ کو معلومات لکھنے میں کافی مدد کرئے گی، آپ اس
میں لکھی گئی معلومات کو غور سے پڑھ کر اس میں لکھے گئے سوالات کو فالو کر کے اچھے
اچھے آرٹیکلز انٹرنیٹ سے مزید تلاش کر سکتے ہیں، جن کی بدولت آپ اچھے لکھاری بن کر
اپنا آنلائن کام شروع کر سکتے ہیں، باقی معلومات تیار کرنے کے خاص طریقے کار آپ
"آن لائن کاروبار" اور "کونٹینٹ رائٹنگ" ان دونوں کتابوں سے
سیکھیں گے،
ان 4 کتابوں کی قیمت صرف (200) روپے ہے، کتابیں
Pdf فائل میں موجود ہیں، جو بذریعہ واٹسپ بھیجی جائیں
گی، جنہیں آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں، پیمنٹ بذریعہ جاز کیش 03006347245یا
بنک اکاؤنٹ میں کی جا سکتی ہے، جو احباب بھی کتابیں خریدنا چاہتا ہے واٹسپ پر
رابطہ کر سکتا ہے،
کتابیں خریدنے سے پہلے گزارش ہے کہ میرا فیسبک پیج Sahar Techsضرور وزٹ کریں، تاکہ آپ اندازہ لگا سکیں کے میں کیسے آنلائن کام کر رہا ہوں، اگر آپ جنرل نالج،
سائنںس اور
ٹیکنالوجی، پر مبنی حیرت انگیز حقائق سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو پیج کو لائک
ضرور کیجئے گا، شکریہ
یہ کتابیں ہماری ملکیت نہیں ہیں ہم یہ خرید کر آگے فروخت کر رہے ہیں
0 Comments
Give Your Feedback